ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔
عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور جلد شروع ہو گا۔
روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران-ریاض کے مابین کچھ مسائل میں ڈائرکٹ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کا استقبال کرتے ہیں۔
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔