مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
مراکش میں زیر زمین فیکٹری میں سیلابی پانی بھر جانے سے 24افراد جاں بحق ہو گئے۔
امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے مراکش اور محاذ آزادی پولیساریو کے درمیان متنازع علاقے کا دورہ کیا ہے۔
مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
امریکہ نے مراکش کو ایک بلین ڈالر مالیت کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے-
غاصب صیہونی دہشتگردوں نے رواں ماہ کے آغاز سے اب تک غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو منہدم کر دیا ہے۔
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کو عالم اسلام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے.
مراکش اور خودساختہ اسرائیلی حکومت کے درمیان ساٹھ سال سے تعلقات قائم ہیں۔