-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶ہندوستان کے قدیم اور معروف شہر وارانسی (بنارس) میں واقع گیان واپی مسجد کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک اہم فیصلے کو مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، تہہ خانے میں پوجا جاری رہنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گیان واپی مسجد کمپلیکس میں واقع ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیداد ضبطی کی کارروائی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰ہندوستان ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 8 فروری کو انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی تنازعہ میں عدالتی فیصلے سے 20 کروڑ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے ہندوؤں اور سکھوں کو بھی صدمہ، مسلم تنظیموں کی پریس کانفرنس
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مسلم تنظیموں نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
ہندوستان: دہلی میں صدیوں پرانے مزارات، مسجد اور مدرسے کو منہدم کردیا گیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے مہرولی میں عدالتی حکم نظر انداز کرتے ہوئے صدیوں پرانے مزارات، مسجد اور مدرسے کو سرکاری اتھارٹی نے منہدم کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا پاٹھ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کی عرضی خارج
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔ بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، ایک ہندو تنظیم نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لکھا کاغذ چسپاں کردیا+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وارانسی شہر میں تاریخی گیان واپی مسجد کے پاس واقع سائن بورڈ سے ایک ہندو تنظیم کے اراکین نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لفظ کا کاغذ چسپاں کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی اجازت، مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے قدیم گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔