-
غزہ میں خیمہ بستیوں کے حالات تشویشناک، ترجمان سول ڈیفنس کی وارننگ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱غزہ کی سول ڈیفنس کے ترجمان نے خیمہ بستیوں میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے آئندہ موسمی تبدیلیوں کے پیش نظر سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے
-
غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، متعدد مقامات پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲غرب اردن میں آج بھی صیہونی حکومت نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں متعدد مقامات پر حملے کئے ہيں-
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت میں آتشزدگی کا بڑا سانحہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ڈرون سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے دفتر کی عمارت میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باعث یمن کے ہسپتال مفلوج
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵یمن کے شہر الحدیدہ میں، ظالمانہ پابندیوں اور اقتصادی ناکہ بندی کے زیر سایہ، ہسپتالوں کے اہم شعبے یکے بعد دیگرے بند ہو رہے ہیں، جس سے ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
-
بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا: خالد مشعل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸تحریک حماس کے ایک سیئر رہنما نے غزہ پر ہر قسم کی قیمومیت و سرپرستی کی مخالفت پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے اور استقامت اور اس کے ہتھیاروں کی حفاظت ضروری ہے-
-
عراق؛ تعمیر نو اتحاد نے محمد شیاع السوڈانی کو آئندہ حکومت کے لیے نامزد کیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵عراق کے ری کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ" اتحاد نے محمد شیاع السوڈانی کو اگلی حکومت بنانے کے لیے اپنا امیدوار قرار دینے پر تاکید کی ہے
-
بنگلہ دیش تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ کو فوجی افسران کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷بنگلادیش میں تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ پر دو ہزار نو کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل کا حکم دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
نیتن یاہو معافی کے طلبگار، 111 صفحات کے معافی نامہ میں مانگی معافی
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷بدعنوانی، رشوت اور فراڈ کے الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کر رہے اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لئے اسرائيل کے صدر سے معافی کی درخواست کی ہے۔
-
لبنان جنگ نہیں چاہتا مگر اسرائیل کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گاا: حزب اللہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۲حزب اللہ سے وابستہ رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ لبنان جنگ نہیں چاہتا مگر اسرائیل کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا۔
-
صیہونی جارحیت شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے : او آئی سی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰اسلامی تعاون تنظیم نے دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر حالیہ صیہونی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی اور علاقائی استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔