-
سامراجی طاقتوں کے ایران سے غضبناک ہونے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے بتا دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے جارحیت یا اسلحے کے استعمال کی دھمکیوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کو بہترین اور عالی سطح کا قرار دیتے ہوئے سافٹ وار اور ابلاغیاتی جنگ کے خطرات پر توجہ دینے اور ان کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اپنا دفاعی پروگرام جاری رکھے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جی سیون کے وزارت خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
دہشتگرد آزاد، حکومت کی رٹ ختم، امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا پھر حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱پولیس کا کہنا ہے کہ 64 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹل سے کرم کے لیے روانہ ہوا تھا۔
-
نوجوان منقبت خواں علی کاظم خواجہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸گلگت بلتستان کے 3 نوجوان نعت خواں علی کاظم خواجہ، ان کے بڑے بھائی ندیم خواجہ اور جان علی شاہ کاظمی کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔
-
ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔