-
انکار کے بعد پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت پرغور
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کے بعد، اب اس کانفرنس میں شرکت کے بارے میں پر غور شروع کر دیا ہے۔
-
پارٹی عہدے سے استعفے کے بارے میں شاہد خاقان عباسی کی وضاحت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے پارٹی کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا ملک میں توانائی کی کمی کے بارے میں بیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔
-
پارٹی کے عہدے سے استعفا نہیں دیا ہے، شاہد خاقان عباسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
مسلم لیگ ن انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گي، مریم نواز کا دعوی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے لاہور پہنچ گئیں۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لئے الیکشن کمیشن کی گائڈ لائن
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگراں حکومتوں کے لیے گائڈ لائن جاری کردی ہے۔
-
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) کے لندن نشیں قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی مفاد کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاق کر رہی ہیں۔ اُن کا یہ بیان وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی اور اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد پہلے رد عمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔
-
نواز شریف کی پاکستان واپسی کی قیاس آرائیاں عروج پر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱رانا ثناء اللہ کے لندن پہنچنے اور پی ایم ایل ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ کے اندر پاکستان لوٹ آئیں گے۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے بروقت جمع نہ کرانے پر معطل کردی ہے۔ ان میں 136 قومی اسمبلی، 21 سینٹرز اور 114 صوبائی اسمبلیوں کے اراکین شامل ہیں۔