-
تحریک انصاف موجودہ حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹانے کی مخالف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلے کرنے والے لوگ مزید تجربے کرنا بند کریں۔
-
پنجاب میں تحریک عدم اعتماد، کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو سکے گی؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے متعلق اہم اجلاس آج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
صوبہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کا مسلم لیگ نون کا فیصلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستان مسلم لیگ نون نے صوبہ پنجاب میں وزیراعلی چودھری پرویز الہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نواز شریف کی عمران خان پر تنقید
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ڈیلی میل کی معافی کو اپنی بے گناہی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دے دیا۔
-
کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے ہے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تیسرا دن: غلامی سے مر جانا بہتر ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱عمران خان لانگ مارچ کا تیسرا دن، مریدکے سے دوبارہ اسلام آباد کی طرف روانہ، عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران ایک جگہ کہا کہ ایک غلام کی طرح جینے سے مر جانا بہتر ہے اور ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں، ہماری تنقید تعمیری ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔