-
پاکستان میں عمران خان کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔
-
شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔
-
سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲پاکستانی سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور کر لئےگئے۔
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔
-
ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہوں گے،اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
پاکستان آرمی چیف کے خلاف ٹوئیٹ پر اپوزیشن رہنما اعظم سواتی گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷تحریک انصاف پاکستان خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور سینیٹر اعظم سواتی کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کراسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے بری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہوگئے ہیں
-
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔