-
میزائل پروگرام پر نہ مذاکرات کریں گے اور نہ ہی مصالحت: عباس عراقچی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میزائل سرگرمیوں کی بحث، ایران کی قومی سلامتی اور دفاع کی بحث ہے اور ایران اس بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی سب کے فائدے میں ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کو سب کے فائدے میں قرار دیا ہے۔
-
ایران تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے، محمد جواد ظریف
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقے کی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنے تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔
-
ایران علاقائی تعاون کے فروغ کا خواہاں
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک، ایران کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع کے خواہاں
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹دنیا کے مختلف ممالک، ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری اور باہمی تعاون میں فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی حقائق کو پرکھنے کا ادارہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی صرف حقائق کو پرکھنے کا ادارہ ہی رہے گا تاکہ اس کی حیثیت پر انگلی نہ اٹھے-
-
ایران مقابل فریق کی وعدہ خلافی پر ردعمل ظاہر کرے گا: علی اکبر صالحی
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اگرمقابل فریق نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں کیے گئے اپنے وعدوں پر عمل نہ کیا تو ایران اس پر ردعمل ظاہر کرے گا۔
-
فرانس نے ایرانی مسافر بردار طیاروں کے ایندھن لینے پر پابندی ختم کر دی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲فرانس نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد اپنے پہلے اقدام میں ایران کے مسافر بردار طیاروں پر ایندھن لینے کی پابندی ختم کر دی ہے۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی کی محمد اشرف غنی سے ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ایران کی ترجیح قرار دیا۔
-
عاقلانہ سفارت کاری مسائل کی راہ حل ہے: محمد جواد ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عاقلانہ سفارت کاری مسائل کی راہ حل ہے۔