-
ایران تھائی لینڈ تعلقات کے فروغ پر زور
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تہران بینکاک تعلقات کے فروغ اور اہم علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حکومت بحرین کی جارحانہ پالیسیوں پر تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹بحرینی عوام کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
فلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے فلسطینی شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔
-
عراق کی جانب سے شام میں زمینی فوجی مداخلت کی مخالفت
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام میں زمینی فوجی مداخلت، پورے مشرق وسطی کی سلامتی کے خاتمے کا باعث بنے گی۔
-
داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردن کا غور طلب اعلان آمادگی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵اردن کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک داعش کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے اگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کی تو اس کا یہ اقدام بلا جواز ہو گا اور اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔
-
حلب کے مختلف مضافاتی علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶شامی فوج نے حلب کے مختلف مضافاتی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
یمن: صوبے تعز میں سعودی آلۂ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ، کئی ہلاک و زخمی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶یمنی فوج اور عوامی سیکورٹی دستوں نے صوبے تعز میں جارح سعودی عرب کے آلۂ کاروں کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں کارروائیاں، درجنوں فلسطینی گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۰غاصب صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کو روکنے کی غرض سے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے تقریبا دو درجن فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔