غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
اردن کی سیاسی جماعتوں اور گروہوں نے شام میں کسی بھی ملک کی ہری فوج کی ہر طرح کی جارحیت کی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جب تک ہمارے مقاصد پورے نہیں ہو جاتے اس وقت تک ہم یمن پر حملے جاری رکھیں گے-
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد شام کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسی کی دہائی سے شروع ہونے والے ساز باز مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب فرانس نے مشرق وسطی میں بزعم خویش امن قائم کرنے کی کوشش شروع کی ہے۔
روس کے گن شپ جنگی جہاز دہشت گرد گروہوں کے مقابلے کے لئے شام کی بندرگاہ طرطوس پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کی سرحد سے شام میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضا کار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور مزید اہم علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے گئے ہیں ۔
عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی سخت مخالفت کی ہے۔