حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ اور تحریک مزاحمت کے اراکین کے قتل کا دنداں شکن جواب ضرور دیا جائے گا۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کابل میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔
دبئی میں برج خلیفہ کے قریب واقع ہوٹل میں بھیانک آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات، اس گروہ کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات ترک کئے جانے سے مشروط ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اور ایٹمی معاہدہ طے پانا ایران سے امریکی دشمنی ختم ہونے کے مترادف نہیں ہے۔
بحرین کی ایک عدالت نے اپنے ملک کے دسیوں شہریوں کوطویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی جاری موجودگی، ان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بدستور کشیدگی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک بگرام ایربیس میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کئے جانے کے عمل میں تاخیر کا امکان کافی بڑھ گیا ہے۔
شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شامی عوام کے ذریعہ بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔