-
مصر کے انقلاب کی سالگرہ، حفاظت کے غیرمعمولی انتظامات
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲مصر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے۔
-
مصری صدر کی جانب سے داعش کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی حمایت
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے منگل کے روز قاہرہ میں عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مصر عراق میں دہشت گردوں کو کچلنے اور امن کی بحالی کے لیے عراقی حکومت اور فوج کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
مصر کے مفتی کی جانب سے ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰مصر کے مفتی شوقی علام نے ایک بیان جاری کر کے ترکی میں مسجد سلطان احمد پر کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر میں فوجی کاروان پر حملہ، دس سیکورٹی اہلکار ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۸مصر کے صوبہ سینا میں فوجی کارواں کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
مصر میں برسراقتدار حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۰مصر میں بغاوت کے نتیجے میں برسراقتدار آنےوالی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور امریکہ داعش کے سب سے بڑے حامی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۸امریکہ کے ایک انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ٹوئٹر پر دہشتگرد گروہ داعش کی حمایت کرنے میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر آتش گیر مادے سے حملے کے نتیجے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے-
-
داعش نے چار مصری پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲دہشت گردگروہ داعش نے چار مصری پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
مصر میں طلبہ پر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا تشدد
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۵مصر سے ملنے والی خبروں سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے حکام اپنے مخالفین کے خلاف تشدد آمیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور اسی کی بناء پر یونیورسٹیوں سمیت مصر کی کوئی بھی جگہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے حملوں اور مظالم سے محفوظ نہیں رہی ہے۔
-
روس نے برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کی تصدیق کردی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷روس نے تصدیق کر دی ہے کہ صحرائے سینا میں اس کے مسافر بردار طیارے کو پیش آنے والا واقعہ دہشت گردانہ اقدام کا نتیجہ تھا۔