-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زاہر جبارین کی سربراہی میں تحریکِ حماس کا ایک وفد قاہرہ پہنچ گیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔
-
لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدہ استقامت کو ختم کرنے کی سازش: انصاراللہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کو استقامت کو ختم کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے اور پاکستان کا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔
-
مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے تازہ پیغام میں لکھا ہے کہ مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ تمام فریق طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست طریقے سے عمل کریں۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے ثالث کے طور پر گزشتہ روز کے مذاکرات اور 18 جون 2026 کو ہونے والے سمجھوتے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کو دھچکا ، یورپی یونین کا بعض ہندوستانی اشیا پر برآمدی فوائد روکنے کا فیصلہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے پر بات چیت کے آخری مراحل میں یورپی یونین نے جی ایس پی کے فوائد روک کر ہندوستان کو بڑا دھچکا دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے نکل گیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹خبروں کے مطابق امریکہ نے عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے علیٰحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت کو دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت کو سال دوہزار بتیس تک دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔