-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
امن کو فروغ دینے کے لئے علاقے کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت ہے ، اڈمرل ایرانی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں امن کو فروغ دینے کے لئے علاقے کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت ہے۔
-
روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بنیادی تنصیبات سے متعلق مغربی ملکوں کی مصنوعات کی درآمدات سے وابستگی کو ختم کرنا ہو گا۔
-
دنیا میں جنگ کی آگ بھڑکانا امریکہ و یورپ کی پالیسی کا حصہ ہے: پاکستانی صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے مشرق وسطی اور ایشیا میں جنگ بھڑکانے کی امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
مغربی ایشیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کئے جانے پر زور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ایرانی قوم کی جانب سے فاتحانہ دفاع ایک ناقابل انکار تاریخی حقیقت ہے۔
-
ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔
-
مغربی ایشیا سے فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا بائيڈن کا حکم
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷امریکہ کے صدر جو بائيڈن نے مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا حکم صادر کر دیا ہے۔