-
ہندوستان، کشتی حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، عارف نے بچائی 35 لوگوں کی جان
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفنٹا جانے والی نیلکمل فیری تیز رفتار کشتی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 13 افراد ڈوب گئے۔ اس حادثے میں عارف محمد نے اپنی کشتی سے 35 لوگوں کی جان بچائی۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو پچيس رن سے شکست دے دی۔
-
ممبئی کے ایک کالج میں حجاب پر پابندی پر احتجاج
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲ممبئی کے ایک کالج میں باپردہ مسلم طالبات کے داخلے پر پابندی پر مسلم طالبات اور مسلمانوں کے درمیان شدید برہمی پائي جاتی ہے۔
-
ہندوستان: بھیلواڑا میں مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج، نعرۂ تکبیر کے فلک شگاف نعرے + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف راجستھان کے بھیلواڑا علاقے میں زبردست احتجاج ہوا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ تھانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے نعرۂ تکبیر جیسے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
ممبئی کے مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ممبئی کے مختلف مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن جاری ہے اور اب میرا روڈ کے بعد قدیم ممبئی کے علاقے محمد علی روڈ پر بھی دوکانوں کو بلڈوزروں سے گرادیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں ایک رہائشی عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے پاس واقع علاقے ڈومبیولی میں ایک اونچی عمارت میں شدید آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
کرکٹ عالمی کپ: ہندوستان نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں، محمد سمیع نے سات کھلاڑی آؤٹ کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰کرکٹ عالمی کپ 2023 کا آج بدھ کو پہلا سمیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 70 رن سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ محمد سمیع نے سات وکٹیں لیں، ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔
-
41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲کینیڈا نے ہندوستان سے اپنے 41 سفارت کار واپس بلالئے اور بنگلورو، چنڈی گڑھ اور ممبئی میں اس نے ویزا سروس بند کردی۔
-
ہندوستان: ممبئی میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں خوفناک آتشزدگی کے ایک واقعے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔