-
البانیہ پولیس کی منافقین (ایم کے او دہشت گرد تنظیم) کے اڈے پر کارروائی، ساواک کا قصائی مارا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳البانیہ پولیس نے ایران کی منافق اور دہشت گرد تنظیم مجاہدین خلق کے البانیہ میں واقع اڈے پر کارروائی کے دوران شاہ کے زمانے کا ساواکی، عبدالوہاب فرجی نژاد کو ہلاک کردیا جو انقلاب اسلامی کے دوران بہت سے افراد پر ظلم و تشدد اورقتل میں ملوث تھا۔
-
انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا رابطہ ہے؟
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی پارلیمنٹ میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کی سرغنہ کو بلائے جانے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا تناسب پایا جاتا ہے؟
-
عراق میں ایران مخالف مسلح گروہوں کا وجود غیر قانونی ہے، محمد شیاع السودانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کی مرکزی اور کردستان کی مقامی حکومت ایران سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر امن کی برقراری اور مطلوبہ افراد کو ایران کے حوالے کرنے کے سمجھوتے پر عمل کرنے کی پابند ہے۔
-
امریکی کانگریس کا 17 ہزار ایرانی شہریوں کے قاتلوں سے براہ راست رابطہ: ناصر کنعانی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے لئے امریکی حمایت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکی حکام کوغدار صیہونی اور منافق مشیروں کی وجہ سے ذلت کا سامنا: ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ان کے سامنے ایک مستحکم اور طاقتور ایران کھڑا ہوا ہے۔
-
ایران: زاہدان میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے محکمہ پولیس کے نگران کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید تردست چیک پوسٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو مشن پر جاتے وقت مسلح عناصر کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 4 جوان شہید
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کی سپاہ قدس کے دفتر تعلقات عامہ نے خبر دی ہے کہ جنوب مشرقی ایران کے سراوان سرحدی علاقے میں دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا پھرحملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے عراقی کردستان میں پاک سے موسوم دہشت گرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاسداران انقلاب کے میزائل اور ڈرون حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق ریجن کے بعض علاقوں میں ایران مخالف دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دوبارہ کا آغاز کردیا ہے۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔