-
بلوچستان، دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے کالعدم جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا گڑھ بن گیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بظاہر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے بعد سے سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا گڑھ بن چکا ہے اور ہر روز اس ملک میں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کا اجلاس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے سلامتی سے جڑے خطرات سمیت مختلف موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔
-
منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟
-
کراچی پولیس کا ایک ارب ڈالر کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲پاکستان کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سرحدی منڈیوں کی تقویت سرحدی امن و استحکام کی ضامن ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران و پاکستان کی سرحدی منڈیوں کی تقویت کو سرحدوں پر امن و استحکام کے تحفظ کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
عرب امارات میں آسمان چھو رہی منشیات اور جنسی تجارت میں صیہونی باشندوں کا اہم کردار
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
سعودی عرب منشیات کا اڈا بن گیا ہے: امریکی جریدہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، مشرق وسطی میں منشیات کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
پاکستان کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورۂ ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷پاکستان کے انسداد منشیات فورس کے کمانڈر جنرل شبیر احمد نوریجو اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل مجید کریمی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷افغانستان کے مختلف جنوبی علاقوں منجملہ قندہار اور ہلمند میں منشیات کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔