-
پاکستان: عاصم منیر ملک کے پہلے سی ڈی ایف مقرر، پاکستان اب اونچی اڑان کی جانب جائے گا: عاصم منیر
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز، سی ڈی ایف، بھی مقرر ہوگئے ہیں۔
-
جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی زمینوں اور جولان کی پہاڑیوں پرصیہونی حکومت کے قبضہ جاری رکھنے کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اقوام متحدہ میں نائب ایرانی مندوب نے کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد کو سیاسی اور تخریبی قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان: صدر آصف زرداری کی طرف سے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱پاکستان کے صدر آصف زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔
-
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ستائسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷ستائسویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے اور صدر پاکستان کے دستخط کے بعد اب یہ بل آئین کا حصہ بن گیا ہے۔
-
سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔
-
پاکستان: سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پاکستانی سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔ شقوں کو سلسلہ وار منظور کیا گیا۔
-
پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا اور سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔