-
ایران، اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰ایران میں اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
ہندوستان: جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران بڑا حادثہ، 6 افراد کی موت
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آج (اتوار کو) جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
ناگہانی موت کیسے واقع ہوتی ہے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲دل کی بنیادی بیماریاں نوجوانوں میں بھی بہت سی علامات پیدا نہیں کر سکتیں۔
-
ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
ايت اللہ علوی گرگانی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
مرجع تقلید، عالم ربانی آیت الله العظمی صافی گلپایگانی انتقال کر گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴مرجع تقلید اور ایران کے بزرگ عالم دین حضرت آیت الله العظمی لطف الله صافی گلپایگانی دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، ایک علیحدگی پسند کی موت
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔