جرمنی میں اجرت کم ہونے کی بنا پر ہزاروں دواخانوں اور میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال رہی۔
تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹر، تین روزہ ہڑتال پر چلے گئے۔
برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے احتجاج کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
برطانیہ کے محکمہ ریلوے کے کارکنوں نے ہڑتال کردی
امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری دے دی۔
پاکستان نے دو ہزار ستائیس تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
برطانیہ میں ہوئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر برطانوی باشندے یورپی یونین سے اپنے ملک کے نکل جانے (بریگزٹ) کو ایک غلط فیصلہ سمھجتےہیں۔
چارلز سوم کو ہفتے کے روز ایسی حالت میں تاج پہنایا گیا کہ برطانوی عوام کو ایک جانب معاشی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب انہیں تاجپوشی اور یوکرین کی جنگ کے بھاری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی پر ایسی حالت میں انیس کروڑ پاؤنڈ خرچ ہوئے ہیں کہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق، بیس فیصد برطانوی شہری خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔