فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔
رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-
ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
انصاراللہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے علاقے ایلات پر ڈرون اور میزائلی حملہ کیا ہے۔
فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔
شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
اسلامی مزاحمتی محاذ نے آج اعلان کیا ہے کہ ایک سام سیون قسم کے میزائل سے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔
امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔