عراقی حکام نے مغربی عراق میں ایک آئل ریفائنری پر داعش دہشتگردوں کے میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔اس درمیان عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غاصب امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے نجران ایئرپورٹ اور ملک خالد ایئربیس کی حساس فوجی سائٹوں کو نشانہ بنایا ہے
یمنی ڈرون کو روکنے میں آل سعود کی حکومت بری طرح سے ناکام ہو گئی ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ۔