اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں اور سائرن کی آوازوں سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔
فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ملنے والے صیہونی علاقوں میں میزائیل اور راکٹ حملوں کے وقت بجائے جانے والے سائرن سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
اسرائیل نے جمعہ کی صبح شام کے صوبہ حلب پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک اہم ہدف پر میزائل حملے کیے جانے کی خبر دی ہے۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ نے فوجی ایئر پورٹ ٹی فور(T-4) پر داغے جانے والے میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے۔
افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستان سے ملکی سرحدوں کے اندر حملوں کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے اطراف میں دو راکٹ داغے گئے۔