-
چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔
-
خلیجی ممالک میں اسرائیل تعینات کر رہا ہے ریڈار سسٹم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱ایک عرب ویب سائٹ نے بعض خلیجی ممالک میں اسرائیلی ریڈاروں کی تعیناتی کو مخصوص اہداف کے تحت امریکی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
روس کی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں روسی نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں کی بھرپور نمائش کی گئی۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کی ہند-روس تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کی وجہ سے پابندی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس بارے میں فیصلہ ہونا باقی ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان نے کیا میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پاکستانی بحریہ نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روسی صدر پوتین کا دورۂ ہندوستان
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین آج اپنے ایک روزہ دورے پر ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور روس عسکری و خلائی شعبوں میں تعاون کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ہندوستان اور روس جلد ہی خلائی اور اسلحے کی خرید و فروخت کے سلسلے میں آپس میں متعدد معاہدے کرنے والے ہیں، یہ بات نئی دہلی میں تعینات روس کے سفیر نے کہی۔
-
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے ایک اور میزائلی تجربہ کیا۔