-
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا دہلی میں شاندار استقبال، امیر خان متقی اپنے 7 روزہ دورہ کے دوران اہم ہندوستانی رہنماؤں سے کریں گے ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستان نے ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ کابل میں حقیقی معنوں میں ایک جامع حکومت کی تشکیل پر اصرار کر رہا ہے۔ ان سب کے درمیان افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے پہلے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے خلاف زوردار مظاہرہ ہوا۔
-
نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ایرانی پیرا اتھیلیٹ نے دنیا کو حیران کر دیا، نیا عالمی ریکارڈ قائم
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران کے پیرا اتھیلیٹ نے عالمی ریکارڈ توڑ کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا
-
ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس: ایرانی خاتون اتھیلیٹ نے نیزہ پھینکنے میں طلائی تمغہ جیت لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے خواتین کے نیزہ پھینکنے کی کلاس ایف چون میں ایرانی ایتھیلیٹ نے طلائی تمغہ حاصل کرلیا-
-
امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمد میں برسوں کے وقفے کے بعد، سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان نے ایران سے 111 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل کی ایک کھیپ در آمد کی ہے۔
-
ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی کشیدگی کے درمیان، ہندوستانی حکومت نے ایران سے خام تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ہندوستان کی مرکزی حکومت نے لداخ میں تشدد کی ذمہ داری سونم وانگچک پر ڈال دی ہے ۔
-
نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان کی خاموشی اور فلسطین سے دوری پر سونیا گاندھی نے ایک سخت تنقیدی مضمون تحریر کیا ہے، جو ’دی ہندو‘ اخبار میں شائع ہوا ہے۔
-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔