SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نئی دہلی

  • ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا

    ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔

  • منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔

  •  نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

    نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

  • ہندوستان، کسانوں کی

    ہندوستان، کسانوں کی "ریل روکو تحریک" کا آغاز، مودی حکومت مطالبات قبول نہ کرنے پر بضد

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵

    پنجاب کے کسانوں کی پوری ریاست میں ریل روکو تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کسانوں نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ وہ دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک ریاست میں ریل پٹریوں پر احتجاج کریں گے۔

  • ہندوستان: پارلیمنٹ ہاؤس میں امت شاہ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج

    ہندوستان: پارلیمنٹ ہاؤس میں امت شاہ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    انڈیا گروپ کے لیڈروں نے بدھ کو وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاج کیا۔

  • ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار

    ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی اور ریاست ہریانہ کی سرحد پر پولیس اور احتجاجی کسانوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔

  • پاکستان کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہندوستانی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

    پاکستان کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہندوستانی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴

    دہلی سے جدہ جانے والی ہندوستانی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

  • دہلی کی جانب کسانوں کے بڑھتے قدم، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں کسان رہنماؤں سمیت کئی زخمی

    دہلی کی جانب کسانوں کے بڑھتے قدم، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں کسان رہنماؤں سمیت کئی زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰

    ہندوستان میں ایک بار پھر کسان اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی شکایات لے کر سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں اتوار کے روز دہلی کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: آئین کے احترام، پابندی اور تحفظ پر تاکید

    ہندوستان: آئین کے احترام، پابندی اور تحفظ پر تاکید

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    آج ہندوستان میں یوم آئین منایا جارہا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر

    ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸

    ہندوستان کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورتحال اختیار کرلی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    ۳ hours ago
  • سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار کرگئے
  • پاکستانی سینٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش ؛ اپوزیشن کا شدید احتجاج
  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS