-
نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ناروے کی نوبل انعام کمیٹی کو 2025 کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کئے جمعہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن اب تک اس سے مربوط 8 سے زیادہ تنازعات جنم لے چکے ہیں اور اب یہ اعلان ایک شاخسانہ بن گیا ہے۔
-
ماریا کورینا ماچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع، غزہ پر بمباری کی حمایت کا نتیجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کو 2025 کا نوبل انعام ابھی دیا نہیں گیا ہے، اس اہم انعام کے لئے صرف ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے لیکن ان سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔
-
نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ناروے کی نوبل انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ مشکوک سٹہ بازی کے شواہد سامنے آنے کے بعد اس بات کی تحقیقات کی جائيں گی کہ کیا جمعہ کو وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کا اعلان ہونے سے پہلے ہی اس کا انکشاف ہوگیا تھا؟
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی رژیم کے انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
صدر ایران اور ناروے کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ناروے کے وزیر اعظم جوناس گار اسٹور نے اتوار کی شام ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور اہم ترین عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲ناروے کے ہالٹ باک بنکرز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد امریکی بحری بیڑے کو ایندھن فراہم نہیں کرے گی۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آئرلینڈ میں پہلی بار فلسطینی سفیر کی تقرری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔