چین کے شہر شنگھائی اور اس شہر کی مختلف کمپنیوں نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کردی ہے
18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ناروے میں قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے ناظم الامور کو ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے اس حوالے سے شدید احتجاج کیا گیا.
پاکستان کا کہنا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کے نام پر ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔
ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
ناروے نے سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے پیش نظر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ آج بروز پیر ناروے حکومت کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر روانہ ہوگئے۔