SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷

    کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے ہندوستان کی مرکزی مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس حکومت کے دور میں گزشتہ 12 سال میں ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

  •  ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر غیر ملکی مدد سے اقتدار حاصل کرنے اور اسی مدد سے عہدے پر برقرار رہنے کا الزام لگایا ہے۔

  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

    دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    اطلاعات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    ہندوستان کے 21 خبر رساں اداروں کے ایک گروپ نے، جس میں ارب پتی مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کی ملکیت والی کمپنیاں بھی شامل ہیں، ہندوستان کے پرائیویسی قانون کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸

    تہران میں متعین ہندوستانی سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اپنے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

    ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹

    ہندوستانی کسانوں نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے کی بابت مرکزی حکومت کو مسلح مزاحمت کی دھمکی دے دی ہے۔  

  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۳

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے دہلی کی تاریخی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیے جانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکومت سے نوٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مہاراشٹر میں دیہی مزدوروں کے نام پر مبینہ جعلی حاضریوں کا انکشاف، منریگا کی جگہ نئے منصوبے پر کانگریس کی تنقید

    مہاراشٹر میں دیہی مزدوروں کے نام پر مبینہ جعلی حاضریوں کا انکشاف، منریگا کی جگہ نئے منصوبے پر کانگریس کی تنقید

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے خشک سالی سے متاثرہ ضلع بیڈ میں دیہی روزگار کے منصوبے کے تحت ہزاروں مزدوروں کو کام فراہم کرنے کے دعووں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافیوں کی ایک تحقیق کے مطابق، سرکاری ریکارڈ میں مزدوروں کی حاضری درج ہونے کے باوجود بعض مقامات پر کوئی مزدور کام کرتا ہوا نہیں ملا۔ کانگریس نے اس معاملے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری

    ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰

    ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔

  • دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔ 

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

    پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: اترپردیش میں شہری آزادی کی صورت حال انتہائی شرمناک، الٰہ آباد ہائی کورٹ

  • غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب

  • جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

  • جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئندہ 2-3 دن میں ممکنہ طاقتور زلزلوں کی وارننگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS