کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر مدھیہ پردیش میں پٹواریوں (محکمہ محصولات کے ملازمین) کی بھرتی میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی سیاست کو بورنگ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اقتدار میں رہتے ہوئے جیت یا ہار انکے لئے معنیٰ نہیں رکھتی۔
پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
ہندوستان کے اہم اپوزیشن رہنما اور این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی نے بڑے بڑے وعدے کئے تھے لیکن کچھ کیا نہیں لہٰذا ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔