-
وزرائے زراعت پر انسانیت کے مستقبل کی بہت بڑی ذمہ داری ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
-
فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴فجی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز کمپینین آف دی آرڈر آف فجی (سی ایف) سے نوازا ہے۔
-
ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔
-
پاکستان کے ساتھ نارمل تعلقات کے خواہاں ہیں: نریندرا مودی
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندارا مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نارمل اور پڑوسیوں جیسے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالا میں کشتی الٹ گئی، 22 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنوبی ریاست کیرالا کے ملپورم ضلع میں اتوار کی شام ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پیر کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
-
من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ان کے من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے ہیں۔
-
راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے پھر پرانا سوال پوچھ لیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ایک بار پھر اڈانی گروپ کے معاملے میں مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنایا اور اپنا سوال دہرایا کہ وہ ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کا اتنی سختی سے دفاع کیوں کر رہی ہے۔
-
راہل گاندھی کا سورت کی عدالت سے رجوع کا فیصلہ، نریندر مودی سے پھر پرانے سوالات پوچھے
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے خلاف آج سورت کی ایک عدالت میں عرضی داخل کرنے جا رہے ہیں۔
-
نریندر مودی نے عوام سے اعضائے بدن کا عطیہ دینے کی اپیل کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اعضاء عطیہ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے اُس پر عوام کے ساتھ منافقت کی سیاست کرنے اور بی جے پی کو بدنام کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔