ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہو گئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی ایشیا کے ملکوں کو چابہار بندرگاہ کے راستے تجارت بڑھانے کا مشورہ دیا۔
ہندوستانی فلمی دنیا کے گلوکار و موسیقار وشال ددلانی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مودی حکومت کو سب سے زیادہ قوم مخالف حکومت قرار دیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔
ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور روس کے سیکورٹی چیف نے افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپنچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دیئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی بنادی ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت گزشتہ ایک برس کے دوران چھیاسٹھ فیصد سے گھٹ کر چوبیس فیصد تک آ گئی ہے۔