-
نوازشریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔
-
2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔
-
نوازشریف کا واپس پاکستان آنے سے انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳پاکستان کی حمکران جماعت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان کے نشانے پر نواز شریف
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے سلسلے میں لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کے صلاح مشورے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
عمران خان کا نواز شریف اور شہباز شریف پر بڑا حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔
-
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کی حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لانے کے لئے ہے: نواز شریف
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے ہے۔
-
اسحٰق ڈار پاکستان پہنچ گئے، ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کا دعوی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار 5 سال کے بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
-
سرگودھا میں پاور شو سے مریم نواز کا خطاب، مہنگائی لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔