پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف اپنے منصب سےسبکدوش ہوگئے اور کابینہ تحلیل کردی گئ ہے۔
وزیراعظم نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ہیں۔
سپریم کورٹ اب سے صرف چند گھنٹوں بعد تاریخ کے اہم ترین پاناما کیس کاحتمی فیصلہ سنائے گی۔
عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔
پاکستان میں پانامہ لیکس مقدمہ کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اور فیصلہ کس نوعیت کا ہو گا سیاسی حلقوں میں اس پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
پاناما کیس کا فیصلہ کیا آئے گا؟ کس کے حق میں اور کس کے خلاف ہوگا؟ فیصلہ کس دن سنایا جائے گا؟ تاریخی فیصلے کے اس دن کا سب کو بے صبری سے انتظارہے ۔
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا احتساب نہیں استحصال ہو رہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔
پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاہے۔