-
اسحٰق ڈار پاکستان پہنچ گئے، ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کا دعوی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار 5 سال کے بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
-
پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔
-
دنیا میں نوجوانوں اور خواتین کے بغیر کوئی بھی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا: عمران خان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف "پی ٹی آئی" کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔
-
سرگودھا میں پاور شو سے مریم نواز کا خطاب، مہنگائی لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔
-
شہباز شریف کا دورہ لندن، نواز شریف سے ملاقات
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عمران خان نے وزیر اعظم شبہاز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر جعفر نے مغلوں کے گورنر سراج الدولہ سے اس وقت غداری کی جب وہ انگریزوں سے لڑ رہے تھے، انگریزوں نے غداری کرنے پر میر جعفر کو حکومت دی جس طرح امریکیوں نے شہباز شریف کو اقتدار پر بٹھایا۔
-
مریم نواز کا عمران خان پر شدید حملہ، شہباز شریف کو خادم پاکستان قرار دے دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔
-
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
نواز شریف کا پاسپورٹ جاری ہو گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸پاکستان کی وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔