-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔
-
نیویارک؛ مکان میں آتش زدگی، دو بچوں سمیت 5 کی موت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳امریکی ریاست نیویارک میں ایک مکان میں لگی آگ نے دو بچوں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی خواتین کی شاندار ترقی و پیشرفت
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸ایران کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیشن کی سربراہ نے اپنے اقوام متحدہ کے نیویارک ہیڈکوارٹر کے دورے میں بتایا کہ گذشتہ چالیس سال کے دوران، ایرانی خواتین نے جو ترقی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
-
امریکہ میں گن کلچر اپنے عروج پر، مزید تین شہری ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷نیویارک کے گورنر کے عہدے کے امیدوار کی رہائشگاہ کے سامنے فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو غیر موثر بنانے کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیاں ختم اور اور ان پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لئے تہران کی کوششیں جاری ہیں۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں آنکھ مچولی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹مفتاح اسماعیل نے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والی میٹنگ میں نئی شرائط پر بات کی جائے گی۔
-
نیویارک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایرانی صدر تہران کیلئے روانہ ہو گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷نیویارک کے کامیاب دورے کے بعد ایرانی صدر تہران کیلئے روانہ ہو گئے
-
آستانہ امن عمل کے ضامن ملکوں کا اجلاس
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷آستانہ پیس پروسس کے ضامن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔