گذشتہ اپریل کے مہینے میں نیویارک میٹرو میں ہونے والے حملے کو دہشتگردانہ حملہ قراردے دیا گیا
بروکلین نیویارک میٹرو میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد انتیس ہو گئی ہے جنہیں تین مقامی ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
نیویارک کے بروکلین میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 13 افراد زخمی ہوئے۔
امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائم اسکوائر پر سیور لائن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
یوم ارض کی مناسبت پر واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جس میں صیہونی حکومت اور صیہونیت کے خلاف زبردست نعرے لگائے گئے۔
روس نے اقوام متحدہ کے دفتر کی کہیں اور منتقلی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔
امریکی ریاست آلاباما کے کان کنوں نے اپنےحقوق اور تنخواہیں بڑھائے جانے کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔