-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچنا چاہیے: زیلنسکی کے سابق معاون
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے سابق معاون الیکسی آریسٹووچ نے کہا ہے کہ، کیف کو خود کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچانا چاہیے۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
دنیا کے کتنے ممالک یوکرینی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں، روس نے بتا دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حامی دنیا کے 54 ممالک، زیلنسکی حکومت کو دوسوتین ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دے چکے ہيں ۔
-
یوکرین جنگ میں روزانہ آٹھ سو یوکرینی فوجی ہلاک اور زخمی، سابق نیٹو افسر
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱نیٹو کے ایک سابق افسر نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں ہر روز تقریبا آٹھ سو فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت سے بہت زیادہ مسائل پیدا ہوئے: روسی صدر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰روسی صدر نے نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کو لگا زبردست جھٹکا، ہنگری نے کیف کے لئے یورپی یونین کی امداد کی مخالفت کردی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷مغربی میڈیا نے مغرب کے انٹیلیجنس اداروں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین امریکہ اور نیٹو کے دیگر رکن ممالک کی حمایت کے بغیر دوہزار چوبیس کے موسم گرما تک روس کے خلاف جنگ میں شکست سے دوچار ہوسکتا ہے۔
-
جرمن چانسلر نے امریکہ اور یوکرین کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳یوکرین میں جنگ طویل ہونے اور اخراجات بڑھنے کے بعد جرمن چانسلر نے اس ملک کی عالمی حمایت کم ہونے کی خبردی ہے۔
-
یوکرین کی میدانی صورت حال بحرانی ہے: نیٹو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرین کی مالی مدد اور ہتھیاروں کی سپلائی میں کمی کی ہے۔
-
یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں: امریکہ کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔