وائٹ ہاؤس کے ملازمین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہو جائے۔
نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
گوگل کے ملازمین نے بھی فلسطین کے بارے میں گوگل کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئےگوگل کے ذمہ داروں کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔
امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.
ایسی حالت میں کہ طوفان الاقصی آپریشن اورغزہ پر صیہونی جارحیت کے چار ہفتے پورے ہو رہے ہیں، غاصب صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک اتحادی اور اہم ترین حامی و طرفدار ملک کی حیثیت سے امریکہ غزہ کی جنگ بدستور جاری رکھے جانے کی وکالت کر رہا ہے۔
امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ صیہونیوں کے ساتھ مل کر نہ جنگ کرنے کا کوئی منصوبہ رکھتا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ارادہ ہے۔
حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس جوہری ایران کی حقیقت کو تسلیم کر رہا ہے۔
امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔