کِم یو جونگ نے ایک بار پھر امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ شمالی کوریا کی اسلحہ جاتی ترقی کو روکنے سے باز رہے۔
روسی حکام، بعض ماہرین اور مغربی ذرائع ابلاغ نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنوبی کوریا کے بینکوں میں منجمد اپنے سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو انسان دوستانہ اشیاء کی خریداری کے مقصد سے استعمال کر سکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر" کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔
امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔
روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش لاحق ہے۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے خفیہ دستاویزات اپنی رہائش گاہ میں منتقل کئے جانے کے بعد وائٹ ہاؤس کو ملک کی خفیہ ایجنسییوں کا طریقۂ کار فاش ہونے کے سلسلے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔