• ٹرمپ نے آخری دن متحدہ عرب امارات کو بھی نوازا

    ٹرمپ نے آخری دن متحدہ عرب امارات کو بھی نوازا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔

  • جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ

    جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

  • میں جارہا ہوں، مگر اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے: ٹرمپ

    میں جارہا ہوں، مگر اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے: ٹرمپ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷

    نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت پورے ملک میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے اپنے ایک الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ میں جارہا ہوں لیکن اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے۔

  • ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین

    ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    ٹرمپ کا عہد تمام ہوا اور وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں ۔

  • واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو

    واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹

    امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴

    نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں غیر معمولی سیکیورٹی کے انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

  • ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں

    ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    امریکہ کے اہم مراکز اور شہروں منجملہ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رخصت کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ گزشتہ ہفتوں میں ان کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے رقم ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں اور پورا شہر اس وقت ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکا ہے اور جیسے جیسے جنوری کی ۲۰ تاریخ قریب آ رہی ہے امریکیوں بالخصوص سکیورٹی اداروں کی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ۲۰ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائیں گے۔

  • باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    امریکہ کے ریاستی مراکز میں پرتشدد مظاہروں کے انعقاد سے متعلق ایف بی آئی کے انتباہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیشنل گارڈ کو پوری طرح سے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو

    واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کے پروگرام کے مد نظر واشنگٹن کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

  • واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان

    واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے صدارت کے عہدے کی حلف برداری کی تقریب کے پہلے اور بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے واشنگٹن ڈی سی میں دو ہفتے کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔