-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔
-
میں اب بھی صدر ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ اور ’آمر‘ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی کا دو ٹوک جواب
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے باوجود نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی اپنے سابقہ بیانات پر پوری طرح سے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۱روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
امریکہ بھر میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰اطلاعات کے مطابق بوسٹن، ایٹلانٹا، شکاگو، واشنگٹن اور لاس اینجلس سمیت متعدد شہروں میں امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدارپسندانہ پالیسیوں کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جن میں دسیوں لاکھ افراد نے شرکت کی۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۹صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔