-
ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی بات چیت: امریکہ کے ذریعہ صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰وینزویلا پر امریکی جارحیت کے بعد ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی بات چیت کی ہے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے اور خاص طور پر یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یمن کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد دوبارہ کُھل گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ دوبارہ کُھل ل گیا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد فعال ہوا ہے۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہمسایہ اور علاقائی ممالک امریکی فتنہ انگیزی اور تفرقہ ڈالنے کی پالیسی کی جانب سے ہوشیار رہیں گے۔