ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز کو تعلقات کی توسیع کے لئے دونوں ممالک کے عزم کا مظہر قرار دیا ہے۔
غاصب صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمی کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد ہی شروع ہو جائے گا۔
پاکستان کے وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا چیلنج دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ اور کشمیر کے عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر، وزیر اعظم نیتن یاہونے فلسطینیوں کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی تو وہ چند ماہ کے اندر مستعفی ہو جائیں گے۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے پارٹی کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے