-
عراقی وزیراعظم کی الحشد الشعبی کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے انکار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳پاکستان میں پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
-
حکمراں اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے ساتھ امیر جماعت اسلامی کا رابطہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران سے ملک کو نکالنے کے لئے حکمراں اور اپوزیشن دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تقریبا 4 لاکھ صیہونی سڑکوں پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
نریندر مودی نے صدر رئیسی کو عید الفطر کی مبارکباد دی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
روس نیٹو جنگ کی صورت میں پولینڈ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، اعلی روسی عہدیدار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک اعلی روسی عہدیدار نے پولینڈ کے وزیراعظم میٹیوش مورا ویسکی کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نیٹو جنگ کی صورت میں پولینڈ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
-
آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے پر مجبور ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کا تاریخی سمجھوتہ علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم : پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے ایران کے صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
کشمیر کے وزیراعظم نا اہل، عہدے سے برطرف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰کشمیرہائیکورٹ نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔
-
ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی قیادت میں سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔