برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے بورس جانسن کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد ہندوستانی نژاد سابق وزیر خزانہ رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔
صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کوازی کوارٹینگ کو محض ایک ماہ کے اندر برطرف کر دیا ہے۔
لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔