-
امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار ہے۔
-
دوہرے معیار پر مبنی فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیان: ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں فرانس کے وزیر خارجہ کے دوہرے معیار کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران برکس بینک کا رکن بنے گا
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے برکس بینک کے اراکین میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان: پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے قائل ہیں
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸صدر مملکت نے تہران میں پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات اور گفتگو کے دوران سیاست، معیشت، تجارت، ثقافت اور سیکورٹی کے میدانوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اعلان کیا۔
-
جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۱سپاہ پاسدارانانقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ رمضان نے سیاسی، اقتصادی اور فوجی توازن پر اثرانداز ہونے کی ایران کی توانائی اور امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں آشکارا کردیں
-
طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ جنگ کے دوران ضروری معالجاتی وسائل کی فراہمی بھی وزارت خارجہ کی سنگین ذمہ داریوں میں شامل تھی۔
-
وزیرخارجہ عرا قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ حال حاضر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے ہیں اور جب تک اس کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے مذاکرات دوبارہ شروع نہیں ہوسکتے
-
ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ جو خونِ ناحق بہایا گیا ہے، اسے فراموش یا نظرانداز کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔
-
"وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا کے زیر عنوان نماش آج صبح شروع ہوگئی۔