-
تمام ممالک فلسطینی عوام کی نسل کشی کی روک تھام اور اسرائیل کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں: جنوبی افریقہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائيل کی نسل کشی کے کیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کو ثبوت پیش کئےہیں۔
-
نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان دورے کے درمیان معروف سیاسی، دینی اور سماجی شخصیات سے خاص ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورے پر اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہ جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے پر یقین رکھتے اوراس کے خلاف مقابلے پر زور دیتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی حکام سے ملاقات اور علاقائی صورتحال نیز باہمی روابط پر تبادلہ خیال کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ پاکستانی حکام کے ساتھ علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ڈالر کی جگہ, محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔