-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
غزہ اور مغربی کنارے میں نسل کشی اور جنگی جرائم کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپین سے متصل پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں مسئلہ فلسطین اور صیہونیوں کے جرائم کو فوری طور پر روکنے کے طریقوں پر بات چیت کریں گے۔
-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
یوکرین نے روس کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲یوکرینی صدر کے سابق مشیر نے روس کے مقابلے میں یوکرین میں زیادہ ہتھیار بنائے جانے میں ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور تہران میں یمن کے سفیر کی ملاقات، فلسطین کے بارے میں یمن کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے تعلق سے یمن کے موقف کو قابل تعریف بتایا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں: ایران
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
کیا یورپی یونین کے فوجی سازو سامان اور ہتھیار مارچ 2024 تک یوکرین پہنچ جائیں گے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے امید ظاہر کی تھی کہ ان کا ملک آئندہ سال مارچ تک یورپی یونین سےگولہ بارود کی وعدہ شدہ مقدار حاصل کر لے گا۔